کراچی،میٹرک کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل آؤٹ
کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحانات جاری ہیں، دسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع ہونے سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
آج دوپہر میں نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ ہو گا۔
میٹرک بورڈ کے ترجمان کا کہنا…