کراچی: غلط چالان بھیجنے کا سلسلہ جاری، ای چالان نظام کی غلطیوں کا خمیازہ شہریوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے
کراچی: ٹریفک پولیس کے ای چالان نظام کی غلطیاں شہریوں کو بھگتنا پڑ رہی ہیں۔
گزشتہ برس اکتوبر میں شہر میں ای چالان سسٹم نافذ کیا گیا تھا تاہم تین ماہ سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود نظام کی خرابیوں کو دور نہیں کیا جا سکا ہے اور شہریوں کو…