کراچی: سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی ایمبولینس پر فائرنگ، 2 افراد زخمی
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد نے ایمبولینس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
’ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گولی لگنے سے زخمی ہونے والوں میں ایمبولینس کا ڈرائیور بھی شامل ہے۔
ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ سے…