کراچی ایئر پورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح
کراچی(نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور سعودی حکام نے کراچی ایئر پورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
واضح رہے کہ چند روز قبل 44 رکنی سعودی وفد شہر قائد پہنچا تھا۔ مذکورہ منصوبے کے تحت وفد عازمین حج کو کراچی ہوائی…