کراچی ایئر پورٹ سگنل پر خود کش حملے کا ماسٹر مائنڈ بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا
کراچی : کراچی ایئرپورٹ سگنل پر چینی انجینئرز پر خود کش حملے کے ماسٹرمائنڈ کو بلوچستان سے گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2خودکش حملہ آوروں سمیت 6 دہشت گردوں کو گرفتار…