کراچی اور پنڈی میں غیرقانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، سیکڑوں افغان باشندے گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف آپریشن کے دوران سیکڑوں افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 98 افغان باشندوں کو…