کراچی اور لاہور کے تاجروں کا آج ہڑتال کا اعلان، کاروباری مراکز بند رہیں گے
کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر، جاوید بلوانی نے بتایا کہ کراچی میں تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے مسائل کا حل نہ نکالا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی نمائندوں…