کراچی : الیکشن کمیشن کا این اے 232 کورنگی میں بیلٹ پیپرز چھیننے کا نوٹس
کراچی : الیکشن کمیشن نے این اے 232 کورنگی میں بیلٹ پیپرز چھیننے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 232کورنگی میں بیلٹ پیپرزچھیننے کا نوٹس لے لیا، الیکشن کمشنر سندھ نے آراو…