کراچی،ڈکیتوں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ڈکیتوں نے ایک اور شہری کی جان لے لی، 27 سالہ ارتقاء کیمیکل انجینئر تھا۔
کراچی میں پولیس اسٹریٹ روکنے میں ناکام ہے، گلشنِ اقبال بلاک 7 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈکیتوں نے ایک شہری…