کاش مریم نواز کراچی میں بھی آجائیں تو یہاں کا حال اچھا ہوجائے: اداکارہ مومنہ اقبال
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے پنجاب کی صورتحال دیکھ کر وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تعریف کر دی۔
اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ صوبہ پنجاب کو سراہ رہی ہیں۔ مومنہ اقبال نے دوران شو کہا کہ 'اس وقت ماشاءاللہ…