کارگل کے ہیرو کرنل شیر خان شہید کو 26ویں برسی پر بھرپور خراجِ تحسین
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، چیف آف ائیر سٹاف اور نیول چیف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو خراج عقیدت پیش کیا
ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا جنگ کارگل 1999 کے ہیرو کی 26ویں برسی پر قوم کا…