ڈی آئی خان میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط
کسٹمز انفورسمنٹ ڈی آئی خان نے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق دو ٹرکوں اور ایک کار میں اسمگل شدہ ٹائرز، ادویات اور مختلف برانڈز کی سگریٹیں لدی ہوئی تھیں۔
بلاول کا وژن کراچی کو موئنجو دڑو…