Browsing Tag

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا

لاہور(نیوزڈیسک)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے چارج چھوڑ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کا چارج لینے کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ علی ناصر رضوی کا کہنا ہے کہ…