ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیاگیا
لاہور: حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔
پنجاب اسمبلی سے قانونی مسودے کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ قانون کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔…