ڈونلڈ ٹرمپ کے حملے موخر کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمت میں بڑی کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کیلئے موخر کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 10فیصد کمی دیکھنے میں آئی جو کہ 88.34…