ڈائمنڈ پینٹس جھوٹ پر مبنی مارکیٹنگ کرنے کا اقرار
اسلام آباد، 15 مئی: کمپٹیشن ایپلٹ ٹربیونل نے اشتہارات میں مکمل اور واضح معلومات فراہم نہ کرنے پر کمپٹیشن کمیشن کے ڈائمنڈ پینٹس گمران کن مارکیٹنگ کے فیصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے، کمپنی کی اپیل نمٹا دی ہے۔ تاہم ڈائمنڈ پینٹس کی جانب سے…