چین کی ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت
چین نے ایرانی مظاہروں کے ردعمل میں امریکا کے ایران پر ممکنہ حملے کی مخالفت کر دی۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا چین ہمیشہ ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتاہے۔…