چین میں شادی کرنے والے جوڑوں کے لیے خصوصی انعام کا اعلان
چین میں شادی کرنے والے جوڑوں کے لیے ایک خصوصی انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مشرقی شہر نِنگبو میں 28 اکتوبر سے 31 دسمبر کے درمیان شادی رجسٹر کرانے والے جوڑوں کو خصوصی واؤچرز دیے جائیں گے۔ یہ اقدام نوجوان جوڑوں کو…