چین میں دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی
بیجنگ: چین کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ ایغور خود مختار خطے میں دنیا کی طویل ترین ایکسپریس وے سرنگ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ چین نے 26 دسمبر 2025 کو اپنے شاندار انفراسٹرکچر منصوبوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی طویل ترین…