چین سمیت 6 ممالک کو شکایت ہے کہ افغان سرزمین انکے خلاف استعمال ہو رہی ہے: مشاہد حسین
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سمیت چھ ممالک کو افغانستان سے شکایت ہے کہ افغان سرزمین ان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
زکوٰۃ اور…