چینی زرعی ماہرین کا یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا دورہ
ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی کے نتیجے میں پاکستان عالمی شراکت داری کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
چینی زرعی ماہرین اور صنعتی رہنماؤں نے یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کا دورہ کیا، جہاں فارم ویلیو چین میں کاروباری تعاون اور…