چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی
دبئی/لاہور(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔
چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بجٹ پی سی بی اور آئی سی…