چیمپئنز لیگ سے متعلق بڑا فیصلہ، 2026 میں واپسی ہوگی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں چیمپئنز لیگ کی واپسی کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے،
جس کے تحت اگلے سال ستمبر میں مینز ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ کا انعقاد کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں کئی اہم ممبر ممالک نے…