چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے کیلیے گورنر کو نامزد کر دیا
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین سے جلد از جلد حلف لیں۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ، جسٹس عتیق شاہ نے گورنر فیصل کریم…