چیف الیکشن کمشنر کی چاروں صوبوں میں سکیورٹی سے متعلق اہم ہدایت
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کے دوران چاروں صوبوں میں سکیورٹی سے متعلق اہم ہدایت جاری کر دی۔
چیف الیکشن کمشنر نے چاروں چیف سیکریٹریز اور آئی جیز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ سکندر سلطان راجہ نے چاروں آئی جی…