چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ
چیف آف ائیر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان اور نور زمان فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
پہلے سیمی فائنل میں حمزہ خان نے سوئٹزرلینڈ کے ڈیوڈ برنیٹ کو 3-1 سے شکست دی۔ حمزہ خان نے یہ میچ 9-11، 13-11، 10-12، اور 5-11 کے سکور…