چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعظم سے مذاکرات اور ملاقات کے دعوے کو مسترد کردیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات اور ان سے ملاقات کے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ گزشتہ دس دنوں میں ہی نہیں…