چاند پر رہائش کیلئے بُکنگ شروع، پیشگی ادائیگی کی رقم کا بھی اعلان
**خلائی کمپنی کا دعویٰ: صرف 10 لاکھ ڈالر میں چاند پر کمرہ بُک کرائیں**
خلائی سیاحت اور مستقبل کی رہائش کے شعبے میں سرگرم ادارے جی آر یو اسپیس نے ایک غیر معمولی اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اب عام افراد بھی چاند پر اپنا کمرہ بُک کرا…