پے در پے حادثوں کے بعد بھارتی فضائیہ نے تمام تیجس لڑاکا طیاروں کو گراؤنڈ کردیا
بھارتی فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ HAL Tejas لڑاکا طیاروں کو یکے بعد دیگرے پیش آنے والے حادثات کے بعد عارضی طور پر گراؤنڈ کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 7 فروری کو پیش آنے والے حادثے کے بعد بھارتی فضائیہ نے اپنے زیرِ استعمال 35…