پی ٹی آئی کے 18 ارکان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 ارکان قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 18 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروادیے جن میں بیرسٹر گوہر، جنید اکبر، شہریار آفریدی، عامر ڈوگر…