پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ میں عہدوں کیلئے مزیدرسہ کشی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی مرکزی لیڈرشپ میں عہدوں کےلئےمزیدرسہ کشی کاسلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کےمطابق ایک نیوزتحریک انصاف کے اندر مزید اختلافات کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا ۔پی ٹی آئی کی مرکزی لیڈرشپ کی قومی اسمبلی میں…