پی ٹی آئی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کیلئے امیدوار کون؟ نام سامنے آگیا
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمر ایوب ہمارے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہوں گے۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اسد قیصر نے عمران خان سے ملاقات کیس جس میں عمران خان نے انہیں سیاسی…