پی ٹی آئی کی آدھی سے زیادہ قیادت کمپرومائزڈ ہے، خواجہ آصف کا دعویٰ
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی مخالفت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر پابندی کی کوئی بات کسی بھی فورم پر زیر بحث نہیں آئی اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی تجویز موجود ہے۔ خواجہ آصف…