پی ٹی آئی پر پابندی، قرارداد اسمبلی میں جمع کروادی گئی
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد جمع کرادی گئی، قرارداد کو کل اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی قرارداد پر پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے ارکان کے دستخط…