پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو ۔۔۔!!! ڈپٹی کمشنر کیجانب سے بڑا انتباہ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی جو اجازت دی گئی ہے وہ مشروط ہے، خلاف ورزی ہوئی تو جلسے جلوس سے متعلق قانون کا اطلاق ہوگا۔
ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہےکہ قانون…