پی ٹی آئی سیاسی ناکامیاں چھپانے کیلئے سوشل میڈیا پر جھوٹ کا سہارا لیتی ہے: وزیر مملکت قانون
وزیر قانون عقیل ملک کا کہنا ہے: پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مقبولیت فریب ہے
وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے پاکستان تحریک انصاف پر سوشل میڈیا پر مصنوعی مقبولیت کا ڈرامہ رچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…