پولیس نےپی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل کے باہر حراست میں لینے کے کچھ وقت بعد رہا کر دیا
راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لینے کے بعد کچھ وقت بعد رہا کر دیا۔ ان رہنماؤں میں قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور اسد قیصر شامل تھے، جو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات…