پی سی بی کی جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ اس سیریز کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جس کا آغاز 29 جنوری سے…