پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے نئی فٹنس پالیسی متعارف کرادی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ سیزن 2025-26 سے قبل تمام ریجنل کھلاڑیوں کے لیے فٹنس ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اس پالیسی کے تحت اگست میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز تقریباً 400 ریجنل کھلاڑیوں کا فٹنس جائزہ لیں گے۔
…