پی آئی اے کی نیلامی حتمی مرحلے میں داخل، عارف حبیب کنسورشیم نے 115 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی لگادی
اسلام آباد: خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے نیلامی کے حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ نجکاری کے پہلے مرحلے میں عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے بڑی بولی 115 ارب روپے کی، لکی سیمنٹ نے 101…