پی آئی اے کی نجکاری کے بعد نجی ایئرلائنز کو درپیش مشکلات پر قائمہ کمیٹی دفاع میں تشویش کا اظہار
پی آئی اے کی نیلامی کے بعد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں نجی ایئرلائنز کی موجودہ صورتحال، پروازوں، کرایوں اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں اس امر پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ…