پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ قومی ائیرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے لیے دوبارہ بولیاں طلب کی جائیں گی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نجکاری کا اجلاس سینیٹر طلال چوہدری کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر نجکاری…