پی آئی اےکے یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی اٹھا لی گئی
یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) فلائٹ آپریشن پر عائد پابندی اٹھا لی جس کی تصدیق ڈی جی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر ڈار نے بھی کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم، وزیر ہوا بازی اور سیکرٹری ایوی ایشن کے…