پیپلز پارٹی جمہوریت کو مضبوط بناکر ملکی ترقی ، اتحاد کو آگے بڑھانے کیلئے پرعزم ہے : بلاول
کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کو مضبوط بناکر ملکی ترقی ، اتحاد کو آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہے ۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یوم آزادی پر پیغام میں…