پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔
پیٹرول 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر بڑھائی گئی ہے، جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔وزارت…