پیس بورڈ کے قیام نے مسئلہ کشمیر کو اس اہم فورم پر اٹھانے کا موقع فراہم کیا ہے، مشاہد حسین سید
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے خصوصی ویبینار کا اہتمام کیا گیا۔
ویبینار میں سینیئر قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری اور سابق صدر آزاد جموں و…