پیسہ ہر صوبےکے پاس ہے، صرف کام کرنےکی نیت اور ارادےکی کمی ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبوں کی ترقی کے لیے مالی وسائل کی کمی نہیں بلکہ کام کرنے کے ارادے اور نیت کی کمی اصل مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اچھی گورننس ہی بہترین سیاست ہے، کیونکہ سیاست کا بنیادی مقصد عوام کی خدمت کرنا ہے۔…