پہلا ون ڈے،ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
کراچی(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں موسم ابر آلود ہے اور ہر طرف بادل چھائے ہوئے ہیں اور بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
پہلے ون ڈے…