پہلاٹی20: بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
میر پور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سات وکٹ سے شکست دے دی۔
بنگلادیشی کپتان لٹن داس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستانی بیٹنگ لائن مکمل طور پر…