‘پھر سیٹی بجے گی، کھیل جمے گا’، علی ظفر کی 5 سال بعد پی ایس ایل میں واپسی
شائقین کرکٹ اور میوزک کے مداحوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ گلوکار علی ظفر کی پانچ سال بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل میں واپسی ہو رہی ہے۔
علی ظفر اس سال آفیشل طور پر پاکستان سپر لیگ کے نویں سیزن کا ترانہ گائیں گے جس کی تصدیق پی ایس ایل کے مصدقہ…